جموں 27 اگست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے پا کستا ن سے جنگ بند ی کی خلا ف و ر ز ی پر ا حتجا ج کیا ہے ‘ جس کے پیش نظر دو نو ں ملکو ں کے طر ف سے آ ج فلیگ میٹنگ منعقد ہو گی تا کہ سر حد پر چل رہے تنا و کو دو ر
کیا جا سکے۔ ا س فلیگ میٹنگ میں بی ایس ایف اور پا ک ر ینجر س کے د ر میا ن ا نٹر نیشنل با ر ڈر ‘ پر گوا ل میں میٹنگ منعقد ہو گی ۔ بی ایس ایف فلیگ میٹنگ میں پا ک ر ینجر س سے ا حتجا ج در ج کر ا ئے گا تا کہ جنگ بندی کی خلا و ر زی اور سر حد پر فا ئر نگ کو ر و کا جا سکے۔